آئی ایم ایف کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی

IMF

IMF

واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کروا دی۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہتے ہیں کہ عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کو دسمبر تک دو اقساط کی مد میں ایک ارب ڈالر جاری کرنیکی یقین دہانی کرا دی۔