چناب نگر میں 4 ڈاکو دن دیہاڑے گھر کا صفایا کر گئے

Robbery

Robbery

چناب نگر (جیوڈیسک) چار ڈاکو دن دیہاڑے گھر کا صفایا کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق چناب نگر کے محلہدار العلوم غربی کے رہائشی ناصر کے گھر دوپہر بارہ بجے چار ڈاکو زبردستی گھسے اور لیپ ٹاپ، تین موبائل فون، طلائی زیورات، پرائز بانڈ اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔

اہل علاقہ نے چوری وڈکیتی کی واردتوں پر احتجاج کرتے ہوئے ڈی پی او چینوٹ سے مطالبہ کیا کہ وارداتوں کی روک تھا م کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔