بھمبر کی خبریں 14/10/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بینک الفلاح کی نئی برانچ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد جرال نے کیک کاٹ کر کیا جبکہ دعائیہ کلمات قاضی فیض احمد نے پڑھے افتتاحی تقریب میں ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد، اسسٹنٹ کمشنر چوہدری طالب حسین، افسر مال چوہدری نذا کت حسین ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق خا ن ،تحصیلد ار عیص بیگ ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ چو ہدر ی فیا ض احمد ،صدر ڈسٹر کٹ با ر را جہ مظہر اقبال،کشمیر فر یڈ م مو ومنٹ کے مر کز ی صدر خا لد پرو یز بٹ ، صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،صدر صرا فہ یو نین را جہ شو کت علی ،پیپلزپا رٹی کے راہنما ٹھیکیدا ر محمد الیا س چو ہدر ی ،سا بق چیئر مین تحصیل زکو ة چو ہدری فضل الر حمن ،ایرا منیجر را جہ بلا ل ،بر انچ منیجر میر پو ر را جہ شہزاد ،ایرا آپر یشن منیجر محمد طا ہر ،برا نچ منیجر بھمبر را جہ نو ید احمد خا ن ،چو ہدر ی عثما ن خا لد برا نچ آپر یشن منیجر ،مرزا مصنف داد،را جہ سر دار خا ن ،فو ڈانسپکٹررا جہ امتیاز خا ن ، ڈی ایف سی چو ہدر ی قر بان ،چو ہدر ی شو کت علی ،چو ہدر ی محمدنجیب ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمد لطیف ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی ظفر اقبا ل ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی عتیق الر حمن بر سالو ی ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ قمر اشفاق ،حا فظ حسن ،چو ہدر ی نا ہید زما ن ،نا صر شر یف بٹ ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ، ملک شو کت حسین ، ممبر بو رڈ آف گو رنر پر یس فاونڈ یشن الحاج خا لد حسین خا لد ، را جہ نعیم نجمی ،مرزا ند یم اختر ،عا بد ذبیر ،شیراز پرو یز مشتاق ،را جہ رزاق ، بینکا ر ،کا رو با ری شخصیات ،صحا فیو ں اور سول سوسا ئٹی کے نما ئند گا ن نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)احتساب بیو رو کے نا م پربہت بڑا فراڈ قوم کے ساتھ کیا جا رہا ہے آزاد کشمیر عد لیہ میں فیصلے بھی متنا زعہ ہو رہے ہیں بڑ ے بڑ ے مگر مچھو ں کی نہ ختم ہو نیوا لی لو ٹ ما ر کو تما م قانونی تحفظ حا صل ہو تا ہے سر کا ری فنڈز کو پسند نا پسند کی بھینٹ چڑ ھا یا جا رہا ہے ار بو ں کھر بو ں رو پے کے اخراجات سر کا ری ادا رو ں کے ملا زمین کی تنخو اہو ں ،رہا ئش گا ہو ں ،لگژری گا ڑیو ں ،مر متی اور ڈیزل پیٹرو ل کی آڑ میں بو گس ادا ئیگیا ں اور سر کا ری عما را ت کی تعمیر آرا ئش کے اخرا جا ت پرتما م عیا شیا ں غر یب عوام کی مر ہو ن منت ہے وہ عوام جسے تیسر ے در جے کا شہر ی بنا دیا گیا ہے جسے تعلیم ،صحت ،رو زگا ر سے محر وم رکھ کر مہنگی بجلی ،گیس ،ڈیز ل اور اشیا ئے خو ردو نو ش فرا ہم کیا جا رہا ہے آج سر کا ری ملا زمین کی ملک وقو م سے وفا داری صرف اور صرف تنخوا ہیں بٹور نے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے ان خیالا ت کا اظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ نے محکمہ صحت کے بعد محکمہ تعلیم پر تبصر ہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تعلیم کئی در جو ں میں تقسیم ہو گئی ہے سب سے آخر ی در جہ سر کا ری سکو لز ،کا لجز ،یو نیو رسٹیز میں با لخصوص سر کا ری سکو لز اور کا لجز کی حا لت انتہا ئی خرا ب ہے تنخوا ہیں اساتذ ہ سب سے زیا دہ وصو ل کر رہے ہیںاور ڈیو ٹی نہ ہو نے کے برا بر دے رہے ہیںہر قسم کے خو ف اور جزا وسز ا سے با لکل مبرا ہیں بلکہ پرا ئیو یٹ کا رو با ر کر رہے ہیں آج جد ھر دیکھو پرا پرٹی ڈیلر سرکا ری استا د ہیں پرا ئیو یٹ ادا رو ں میں بھی پڑ ھا نے وا لو ں کی کثیر تعداد سر کا ری اساتذ ہ کی ہے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں کے نتا ئج پو ری قو م کے سا منے ہیں اور یہ سب کچھ ایم ایل اے اور وزرا ء کی ملی بھگت سے ہو رہا ہے کیو نکہ وزیر تعلیم وزرا ت کے مز ے لے رہے ہیںاور اخبارا ت میں بڑ ے بڑ ے بیا ن دا غ کر پو ری قو م کا منہ چڑا رہے ہیںکو ن اس کھلی ریا ستی دہشت گر دی کے خلا ف اٹھے گا کیو نکہ تما م کر پٹ سر کا ری ملا زمین کو برا دریو ں ،رشتہ دا رو ں اور معاشر ے کے با عزت افراد کی مکمل تائید اور سپو رٹ بھی حا صل ہے لیکن ان تما م تر حا لا ت میں ہمیں اپنی جدو جہد کو جا ری رکھنا ہے کسی کو تو اس خا مو ش سمندر میں پتھر پھینک کر ارتعاش پیدا کرنا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) رآزادجموںوکشمیر پرائیویٹ سکولزوکالجزایسوسی ایشن ضلع بھمبر کاایک ہنگامی اجلاس زیرصدارت چوہدری عنائت اللہ (ر) ڈی ای او منعقد ہوااجلاس میں ضلع بھر کے پرائیویٹ سکولز کے پرنسپلز نے شرکت کی ، اجلاس میں سیکریٹری تعلیمی بورڈمیرپورکی طرف سے جاری شدہ نوٹیفکیشن نمبری ۔نمبر بورڈ16232-17032 14 مورخہ 02/09/2014 کی بابت اجلاس میں غورو حوض کیا گیا ۔اور تمام اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام پرائیویٹ ادارہ جات بورڈ میں شامل ہونے کے لئے تیار ہیں ،بشرطیکہ اس بورڈکو ثانوی بورڈ کی طرح تشکیل دیا جائے، اور اس کے امتحانی سسٹم کو شفاف بنایا جائے۔ اجلاس میں گذشتہ سال کے ایلیمنٹری بورڈ کے نتائج کاذکر کرتے ہوئے بھی تمام اراکین نے بورڈ کی کارکردگی پرعدم اطمنان کا اظہار کیا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا ،چونکہ نصف تعلیمی سال گذر چکا ہے اور ابھی تعلیمی بورڈ کے فیصلے کے مطابق عمل کرنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے اس لئے رواں سال کے لئے اس شرط سے مستثنی کیا جائے ،کیونکہ بہت سارے اداروں کے سلیبس بورڈ کے سلیبس سے مختلف ہیں ، اجلاس میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ ضلعی تعلیمی بورڈ میں پرائیویٹ ادارہ جات کو بھی تناسب کے لحاظ سے نمائندگی دی جائے اس اجلاس میں مرکزی نائب صدرانصرچوہدری،راجہ قمراشفاق،افتخارعظیمی،طارق چوہدری، طارق بھٹی،طارق شاکر،راجہ ظہیربابر،ودیگر نے شرکت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میںمو سم سر ما کی پہلی با رش کیو جہ سے مو سم سر د ہو گیا لو گوں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے چٹ پٹے کھا نو ں کی دوکا نو ں پر عو ام کا رش تفصیلا ت کے مطا بق ضلعی ہیڈ کو ارٹر بھمبرسمیت آزاد کشمیر بھر کے پہا ڑی علا قوں میں بر ف با ری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جبکہ میدانی علاقو ں میں با رشو ں کا سلسلہ شروع ہو نے کیو جہ سے مو سم سر د ہو گیا ہے اور لو گو ں نے گر م کپڑ ے نکا ل لئے ہیں جبکہ دو سر ی طر ف چٹ پٹے کھا نو ں ،پکو ڑے سمو سو ں اور مچھلی کی دوکا نو ں پر عو ام کا رش بڑ ھ گیا ہے ۔

Opening Bank Bhimber

Opening Bank Bhimber

DG Group Photo Bhimber

DG Group Photo Bhimber