الیکشن کمیشن نے این اے 149 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا معاملہ تحریری طور پر اعلیٰ حکام کے علم میں لایا جائے گا، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر امیدوار کو چھ ماہ جیل اور ایک ہزار روپے جرمانہ ہو سکتا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن۔