ہانگ کانگ: پولیس کا مظاہرین پر مرچوں کا اسپرے، متعدد کی حالت غیر

Chillies, Spray

Chillies, Spray

ہانگ کانگ (جیوڈیسک) یونیورسٹی کے ہزاروں طلباء ایک ہفتے سے مرکزی شاہراؤں پر ڈیرہ جمائے ہوئے ہیں۔ مظاہرین ملک میں جمہوری اصلاح کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

رات گئے پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کی۔ پولیس نے مرچوں کےاسپرے کیا جس سے متعدد مظاہرین کی حالت غیر ہو گئی۔