بھارت: خاتون سے زیادتی کرنیوالے 5 افراد مجرم قرار، کل سزا سنائی جائیگی

Indian Court

Indian Court

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی عدالت نے خاتون کو اغواء کے بعد زیادتی کرنے والے 5 افراد کو مجرم قرار دے دیا۔ جج دریندر بھٹ نے 5 کہا کہ ان کو کل جمعہ کو سزا سنائی جائے گی۔

کال سنٹر میں کام کرنے والی شمال مشرقی ریاست میزورام کی رہائشی 30 سالہ خاتون اور ان کی ساتھی کو صبح سویرے گھر کے قریب سے اغواء کیا گیا تھا۔