پولنگ اسٹیشن 69، بوتھ 3 کا اسکور ہاشمی 15، ڈوگر 9 ووٹ

Polling Stations

Polling Stations

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے حلقے این اے 149 کے پولنگ اسٹیشن 69 کے پولنگ بوتھ نمبر 3 کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے، جس میںجاوید ہاشمی نے 15 اورعامر ڈوگر نے 9 ووٹ حاصل کیئے۔

اس پولنگ بوتھ میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 50 ہے جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 27 ہے۔