تحریک انصاف آج سرگودھا میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی

Imran Khan

Imran Khan

سرگودھای (جیوڈیسک) تحریک انصاف آج سرگودھا میں طاقت کامظاہرہ کرے گی جبکہ اس حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

تحریک انصاف کی جانب سے سرگودھا میں جلسے کے لئے اسٹیج سجا دیا گیا ہے جب کہ کارکنان کے لئے ہزاروں کرسیاں لگا دی گئی ہیں، کارکنان سے خطاب کے لئے مرکزی قیادت شام کو جلسہ گاؤ پہنچے گی۔