تلہ گنگ کی خبریں 17/10/2014

Talagang News Picture

Talagang News Picture

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سرکاری گرلز ڈگری کالج ٹمن اور ملتان خورد میں تاحال مستقل پرنسپل اور ڈی ڈی او تعینات نہ ہو سکا، لڑکیوں کا مستقبل اندھیرے میں، کنٹریکٹ اساتذہ اپنی انچارج کی باتوں کوٹال مٹول کر کے ٹائم پاس کر رہی ہیں، طالبات کے والدین نے مستقل پر نسپل تعینات کرنے کا مطا لبہ کر دیا ۔تفصیل کے مطا بق خا دم اعلی پنجا ب کا عا م تعلیم والاخواب تا حا ل ملتا ن اور ٹمن کا لجوں میں ادھورا نظر ا رہا ہے ۔ایم این اے اور ایم پی اے کی کر وڑوں رو پے کی گر انٹ سے بننے والے ٹمن اور ملتا ن خورد گر لز ڈگر ی کا لج تا حا ل ایک نما ئش کا منظر پیش کر رہے ہیں۔طا لبا ت کے والد ین کے مطا بق نو ما ہ کی مد ت پر کنٹر یکٹ اسا تذ ہ تعینا ت کر کے عا رضی کا م چلا یاجا رہا ہے جو ہما رے بچیو ں کے مستقبل کو اند ھیر ے کی طر ف دھکیل رہا ہے ۔مستقل پر نسپل تعینا ت نہ ہو نے کی وجہ سے انکی ما تحت اسا تذ ہ پڑ ھا ئی کی طر ف تو جہ کم اور گپ شپ میں زیا دہ مصروف ہیں،جس کی وجہ سے ہما ری بچیو ں کے مستقبل تبا ہ ہو نے کا خد شہ ہے ۔ان کا لجز میں ڈی ڈی او کی سیٹ کئی ما ہ سے خا لی پڑ ی ہے جو کا لجو ں کے ما لی معا ملا ت درہم بر ہم ہیںاور جن کے پا س عا رضی چا رج تھا انکو بھی کا م کر نے سے روک دیا گیا اور اب کئی ما ہ سے ان کا لجو ں کا نظا م ڈی ڈی او کے بغیر چلا یاجا رہا ہے ۔علا قہ مکینو ں نے اربا ب اختیا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ خدارا تھک تھگڑ ی سے کا م نہ لیا جا ئے کا لجو ں کا مستقل عملہ تعینا ت کر کے ہما ری بچیو ں کا مستقبل روشن کیا جا ئے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ محلہ مد ینہ ٹا ئو ن گند گی کا ڈھیر بن گیا ،محلہ کی نا لیا ں ،گلیا ں اور عا م گز ر گا ہ گند گی سے اٹی پڑ یں ہیں اور ٹی ایم اے کا عملہ صفا ئی کر نے سے قا صر ،اہل مکینو ں سر اپا احتجا ج ،شہر یو ں نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن سے مطا لبہ کر دیا کہ محلہ کی صفا ئی کو یقینی بنا یا جا ئے ۔تفصیل کے مطا بق ”نئی با ت” فورم میںعلا قہ مکین شفقت ،ند یم ،نو ر محمد سمیت دیگر شہر یو ں نے بتا یا ہے کہ ہما رے محلہ مد ینہ ٹا ئو ن کی گلیا ں ،نا لیا ں اور عا م گرز گا ہ جو صفا ئی نہ ہو نے کی وجہ سے عر صہ دراز سے گند گی سے بھر ی پڑ ی ہیں اور گند گی کی بونے ہما را جینا محا ل کر رکھا ہے اور گند گی کی وجہ سے مختلف بیما ریا ں جنم لے رہی ہیں جو جا ن لیوا بھی ہو سکتی ہیں ۔علا قہ مکینو ں کے مطا بق ٹی ایم او تلہ گنگ کو اس محلہ کے با رے میں کئی با ر صفا ئی کر وانے کی درخو است کی لیکن تا حا ل کو ئی عملی کا م نہیں ہوا بس جھو ٹے لا رے لپے دے کر ٹی ایم حکا م کا م چلا رہا ہے ۔محلہ کے سا تھ ہی ایک با رشی نا لہ ہے جس کی حا لت خستہ ہو نے کی وجہ سے کسی وقت بھی گر سکتا ہے ،گر نے سے کو ئی جا نی نقصا ن بھی ہو سکتا ہے ۔علا قہ مکینو ں نے اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن سے مطا لبہ کیا ہے کہ محلہ مد ینہ ٹا ئو ن کے مسا ئل ہنگا می صو رت میں حل کیے جا ئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ محر م الحر ام کے سلسلے میں ٹی ایم اے میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن کی زیر صدرات اجلا س ہو ا جس میں ڈی ایس پی میا ں ارشد ،ٹی ایم او ملک عا بد ،چیف ا فیسر ملک غلا م رسو ل ،ایس ایچ اوز ،تا جر ان ،علما کر ام ء ، امن کمیٹی کے ممبر ان سمیت دیگر افراد نے شر کت کی ۔اسمو قع پر اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے اجلا س میں مو جو د افراد سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے ،ہم اپنے اندر بھائی چارہ ،پیارو محبت ،یکسوئی اور یک رنگی پیدا کریں۔تاکہ ہمارا دشمن ہمارے اندر دراڑیں اور نفاق کی فضا ء پیدا کرنے میں ناکام رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مز ید کہا کہ جلو سوں ،با زاروں ،گلیو ں ،کو چوں ،ہو ٹلو ںاورروڈزپر مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا ئے اگر کسی کو مشکو ک افراد نظر ا ئے تو فورا پو لیس اسٹیشن اطلا ع دیں ۔اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے اجلا س کے بعد دیگر افسران کے ہمر اہ محر م الحر ام کے جلو س کے روٹ کا وزٹ کیا اور تما م انتظا ما ت چیک کیے اور انتظا ما ت پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ پر یس کلب الیکٹرانک میڈ یا کے نا ئب صدر شیخ محسن قیو م با پ بن گئے ۔شیخ محسن قیو م کے ہا ں بیٹی کی ولا دت پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،ملک خا لد بڈ ھیا ل ،ارشد کو ٹگلہ ،سید ارشا د شا ہ کا ظمی ،شفقت بڈ ھیا ل سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے مبا ر ک با د دی ۔یا درہے کہ شیخ محسن قیو م سنیئر صحا فی شیخ عبد القیو ام مر حو م کے صا حبزادے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) سر دیوں کے با وجو د تلہ گنگ میں نما ز جمعہ کے خطبے کے دوران بھی لو ڈ شیڈ نگ جا ری ،شہر یو ں نے واپڈا حکا م کو جمعہ کی نما ز کے دوران لو ڈ شیڈ نگ ختم کر نے کا مطا لبہ کر دیا۔تفصیل کے مطا بق شہر یو ں نے کہا ہے کہ سر دیو ں کے ا غاز سے ہمیں خوشی ہو ئی تھی کہ بجلی کے استعما ل میں اب کمی ہو ئی ہے جس کی وجہ سے اب سر دیو ں میں کم از کم نما ز جمعہ کے دوران لو ڈ شیڈ نگ کا خا تمہ ہو جا ئے گا لیکن تلہ گنگ میں جمعہ کے خطبے کے دوران بھی لو ڈ شیڈ نگ کی جا رہی ہے ۔جس پر شہر یو ں میں حکو مت پر سخت غم وغصہ کا اظہا ر کیا اور مطا لبہ کیا کہ خدارا جمعہ کے روز توبجلی کی لو ڈ شیڈ نگ بند کی جا ئے۔