بالی وڈ حسینہ دیا مرزا آج پیا گھر سدھاریں گی

Dia Mirza

Dia Mirza

نئی دہلی (جیوڈیسک) دیا مرزا نے اپنے سنگیت اور مہندی کی تقریب کی تصاویر، سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لگائی۔ سابق مس ایشیا آج پیا گھر سدھاریں گی۔ شادی کی تقریب نئی دہلی کے ہوٹل میں ہو گی۔

قریبی رشتے دار اور دوست اس تقریب کا حصہ بنیں گے۔ ساحل سنگھا دیا مرزا کے بزنس پارٹنر بھی ہیں دونوں کی دوستی پانچ سال پرانی ہے۔