ٹوائلٹ میں بادشاہ کے خلاف ریمارکس تحریر کرنے پر تھائی شہری گرفتار

Arrest

Arrest

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں پولیس نے پبلک ٹوائلٹ میں بادشاہ کے خلاف نازیبا ریمارکس تحریر کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کر لیا بنکاک ملزم کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو گا اور اسے 15 سال تک قید کی سزا ملنے کا امکان ہے۔