ضلع بھر میں چوری شدہ گاڑیوں کے انجن نمبر اور چیسی نمبرز کی لسٹیں تمام تھانوں کے باہر آویزاں کی جائیں

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (خصوصی رپورٹ) ضلع بھر میں چوری شدہ گاڑیوں کے انجن نمبر اور چیسی نمبرز کی لسٹیں تمام تھانوں کے باہر آویزاں کی جائیں قومی امن کمیٹی کے چیئرمین برائے بین المذاہب سید صادق علی شاہ اور جنرل سیکرٹری حاجی مدثر سلیم نے اپنے ایک بیان میں آر پی او سید دلاور عباس اور سی پی او وقاص نذیر سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ چوری ہونیوالی گاڑیوں کے انجن نمبرز اور چیسی نمبرز کی لسٹیں ضلع بھر کے تھانوں کے باہر نمایاں آویزاں کی جائیں تاکہ شہریوں کو آسانی ہو سکے۔