سٹی ایریا PS-116 کے زیراہتمام 18 اکتوبر کے جلسہ عام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ سٹی ایریا PS-116 کے زیراہتمام 18 اکتوبر کے جلسہ عام کے سلسلے میں بہادرا آباد اور گرومندر کے کیمپ پر کراچی کے رہنماء خالد لطیف، سٹی ایریا PS-116 کے صدر ساجد رفیق، جنرل سیکرٹری اکبر بلوچ اور سیکرٹری اطلاعات شیخ عبدالرحمن عہدیدار و کارکنان کے ہمراہ موجود ہیں۔

PPP Jalsa

PPP Jalsa