مجلس وحدت مسلمین اور تحر یک نفاذ فقہ جعفریہ کا مشترکہ اجلاس

Gujrat

Gujrat

گجرات (جی پی آئی) مجلس وحدت مسلمین اور تحر یک نفاذ فقہ جعفریہ کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں تحفظ عزاداری کانفرنس مشترکہ پلیٹ فارم سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ، تحفظ عزادری کانفرنس 22اکتوبر بروز بدھ کو امام بارگاہ امامیہ میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا ،اجلا س میںضلع بھر سے مذ ہبی شخصیا ت ،ما تمی دستے ،علما ء کر ام کے علا وہ تا جر ان اور سما جی شخصیت کو کا نفر نس میں مد عو کر نے کا فیصلہ کیا گیا، اجلا س میں انجمن اما میہ کے نما ئند گا ن کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی، اجلا س میں عز اری کا نفر نس کی تیا ری کے حوالے سے گفتگو کی گئی ،