تلہ گنگ کی خبریں 20/10/2014

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ مقامی پرائیویٹ کالج کے سیکنڈ ایئر کے طالبعلم کو تین اوباش سٹوڈنٹس نے ہوس کا نشان بنا ڈالا، کالج انتظامیہ نے چپ سادھلی، مظلوم انصاف کیلئے تھانہ سٹی پہنچ گیا اور پولیس نے تین نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھا نہ سٹی پو لیس کو رپو رٹ درج کر اتے ہو ئے حسا ن الحق ولد ظہور الحق نے بتا یا ہے کہ میں پر ائیو یٹ کا لج میںسیکنڈ ایئر کا سٹو ڈنٹ ہو ں میں اپنی پڑ ھا ئی میں مصروف تھا کہ اچا نک مجھے نواز سا کن ملتا ن خو رد ،ارسلا ن اور عا طف دلاور سا کنا ئے دھر ابی نے مجھے اوپر فلور پر بلا یا اور مجھے کمر ہ میں لے گئے اور مجھ سے با ری با ری جنسی زیا دتی کی اور بعد میں مجھے دھکمیا ں دی کہ اگر کسی کو بتا یا تو ہم سے اچھا نہیں ہو گا ۔کا لج کی انتظا میہ نے اس سنگین مسلے پر کو ئی تو جہ نہیں دی ۔پو لیس نے مد عی کی درخوا ست پر مقد مہ درج کر کے تینو ں نا مز دملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا ۔حسا ن الحق نے پو لیس کے اعلی حکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ مجھے انصا ف دیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (خصو صی انٹرویو ) غر یب ،نا داراور ڈھیر وں پر کچر ا اٹھا نے والے بچو ں کو تعلیم دی جا رہی ہے ،گر دونو اح علا قوں میں میڈ یکل کیمپس کا انعقاد کر کے ہزاروںغر یب مر یضو ں کو مفت ادویا ت ،چیک اپ سمیت دیگر سہو لیا ت میسر کی جا رہی ہیں ،میر امشن ا واز روح تنظیم کی پو ری دنیا پر فعال کر کے زیا دہ سے زیا دہ غر یب افراد کی مد د کر ناہے جو جا ری وسا ری رہے گا۔ان خیا لا ت کا اظہا رغیر سر کا ری تنظیم ا واز روح کی چیئر پر سن سا جد ہ ہا رون نے روزنا مہ ” پر دیس ” سے خصو صی گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت کے سہا ر ے کے بغیر ہم نے عر صہ تین سا ل سے ا واز روح تنظیم کا ا غاز کیا تھا جو اب تین سا ل میں ہم نے اپنی مد د ا پ کے تحت پنڈ ی اور لا ہور کے گر دونو اح علا قوں میں سینکڑوں میڈ یکل کیمپس اورغر یبو ں میں مفت راشن تقسیم کیے انکے علا وہ دیگر فلا حی کا مو ں میں ہم نے بڑ ھ چڑ ھ کر حصہ لیا ۔تنظیم کے زیر اہتما م ہم نے مڈ ل سکو ل بنا یا جس میں سینکڑوں غر یب بچے تعلیم حا صل کر رہے ہیں ۔ہما را مشن غر یب سے غر یب افراد کے بچوں کو تعلیم دینا کیو نکہ تعلیم کے بغیر معا شر ے میں ا گا ہی نہیں ہو تی ۔ وہی قو میں تر قی کر تی ہیں جن میں تعلیم عا م ہو تی ہے ۔ا ج کل کے دور میں دو وقت کی روٹی کما نا بھی مشکل ہو گیا ہے جو با پ غر بت کی وجہ سے بچو ں کو تعلیم نہیں دے سکتے ان کیلئے ہم نے سکو ل بنا یا جس میں ا ج سینکڑ وں بچے تعلیم حا صل کر رہے ہیں ۔سا جد ہ ہا رون کا مز ید کہنا تھا کہ ا واز روح کی تیظم جلد پا کستا ن کے بڑ ے بڑ ے اضلا ع میں مکمل با ڈی فعال کر کے تنظیم کے کا رکن پسما ند ہ علا قوں میں جا کر غر یبو ں کو ریلیف دیں گے ۔سا جد ہ ہا رون نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ میں جلد ضلع چکو ال اور تلہ گنگ میں وزٹ کر وں گی ۔پسما ند ہ علا قوں میں میڈ یکل کیمپس لگا کر لو گو ں کو مفت ادویا ت ،سر جر ی سمیت دیگر سہو لیا ت فر اہم کی جا ئیں گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) اخبار ایجنٹ نثا ر جعفری کی ہمشیر ہ کے انتقا ل پر ڈاکٹر نثار احمد ملک ،ڈاکٹر علی حسنین نقو ی ،نئی با ت کے سر کو لیشن منیجر ملک خا لد بڈ ھیا ل ،ارشد کو ٹگلہ نما ئند ہ نئی با ت ،محمد عمر ان سمیت دیگر سر کر دہ شخصیا ت نے اظہا ر تعز یت کی اور مر حو مہ کیلئے دعا مغفرت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)کراچی میں تعینا ت رینجر کا جوان خلیل احمد سا کن تلہ گنگ شرق کو ہارٹ اٹیک ہوا جس کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملا۔مرحوم کو اس کے آبا ئی قبر ستان میں سپر د خا ک کر دیا گیا۔

Talagang News Picture

Talagang News Picture