جماعت اسلامی اقتدار میں اقدار کی پاسداری یقینی بنائے گی، حافظ شعیب

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

ڈجکوٹ (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما حافظ شعیب سہیل نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی اقتدار میں اقدار کی پاسداری یقینی بنائے گی۔ سہانے سپنوں سے عوام کو لبھانے کا وقت گزر چکا ہے۔

عوام حکمرانوں کی جعل سازی اور کرپشن سے عاجز آ چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر نظام مصطفی ﷺ رائج کر کے مساوات قائم کرے گی۔