کشمیریوں کو اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دیا جئے: برطانوی ممبران پارلیمنٹ

Nazir Ahmed

Nazir Ahmed

لندن (جیوڈیسک) ایک تقریب میں ممبران پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں کو ان کا حق خوداریت دے۔ لارڈ نذیر احمد نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈیا میں کئی مسلمانوں اور عیسائیوں کے قاتل ہیں۔

وزیر اعظم بننے کے بعد بھی ان کی عادتیں نہیں بدلیں۔ کشمیریوں کو حق خوداریت ملنا ان کا حق ہے۔ لارڈ قربان حسین نے کہا کہ اگر سکاٹ لینڈ کے لوگوں کو ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق مل سکتا ہے تو پھر کشمیریوں کو کیوں نہیں۔