تشدد سے ہر پانچ منٹ میں ایک بچہ ہلاک ہوتا ہے: یونیسیف

UNICEF

UNICEF

نیویارک (جیوڈیسک) یونیسیف نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا میں ہر پانچ منٹ میں تشدد کی وجہ سے ایک بچہ ہلاک ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بچوں کی اکثر اموات جنگ زدہ علاقوں سے باہر ہوتی ہیں۔