صحت سے متعلق معلومات دواؤں کے مضر اثرات سے متعلق آگاہی مہم کا افتتاح

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دوائوں کے استعمال ،مختلف دوائوں کا رد عمل ،زہر سے بچائو ،صحت کی وعمومی دیکھ بھال، ایمرجنسی کی صورتحال میں ماہر دواساز سے مشورے کے لئے PHARM ASSISTفری معلوماتی ہیلپ لائن کا افتتاح (آج) مورخہ 23اکتوبر2014ء بروز جمعرات بوقت 4بجے کراچی پریس کلب پر کیا جارہا ہے جس میں PHARM ASSISTٹال فری نمبر0800-82222کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔