لاہور: دیرینہ عداوت پر فائرنگ سے دو افراد قتل، ایک زخمی

Lahore

Lahore

لاہور (جیوڈیسک) بادامی باغ شیر شاہ روڈ پر رقم پر تنازع پر دوگروپوں کے درمیان فائرنگ سے 22 سالہ قاسم اور 25 سالہ فاروق مارے گئے۔

جبکہ ایک نوجوان زخمی ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں کو کی لاشوں کو پاسٹ مارٹم کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ جھگڑا لین دین کے تنازعۃ پر ہوا۔