بھارت : تین سالہ بچی کو استاد نے درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

India

India

نیو دہلی (جیوڈیسک) بنگلور کے ایک نجی سکول میں نرسری کی 3 سالہ طالبہ کیساتھ زیادتی کا مقدمہ جوائنٹ کمشنر ہمانت نمبالکر کی زیرنگرانی درج کر لیا گیا ہے۔

جوائنٹ کمشنر کچھ دیر میں پریس کانفرنس کے ذریعے کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے جبکہ تاحال کسی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ بھارت میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ 4 ماہ میں یہ تیسرا واقعہ ہے۔