مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) پریس کلب مصطفی آباد کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں سنیئر صحافی ڈاکٹر بی اے خرم کی تائی و ن لیگی رہنما کی والدہ سمیت وفات پر اظہار افسوس کیا گیا،تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد للیانی کا تعزیتی اجلاس صدر محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میںشاہد عمر، منیر احمد بھٹی، زبیر احمد بھٹی،ڈاکٹر رحمت علی، الیاس ملک، محمد ظفر اللہ، عبدالقیوم، اصغر علی شہزاد، سعید احمد بھٹی ، ملک سعید، سید اسرار احمد زیدی شاہ، محسن علی شاہ، محمد جمیل سندھو،حافظ طاہر اقبال،الیاس ملک، ارشد علی شامی، قیصر عباس، رانا عرفان، اقبال کھوکھرودیگر صحافیوں نے سنیئر صحافی ڈاکٹر بی اے خرم کی تائی اور ن لیگی رہنما عابد فضل چوہدری کی والدہ سمیت ٹریفک حادثہ میں وفات پر گہرے دکھ کا ااظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔