قدرتی طور پر بچھڑے کے جسم پر لکھا ہوا اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

پیر محل (میاں اسد حفیظ سے) بچھڑے کے جسم پر اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے تفصیل کے مطابق نواحی گائوںچک نمبر 771 گ ب ( اروتی) کے رہائشی حاجی محمد قاسم غریب کسان کے پاس ایک ایسے بچھڑے کی پیدائش ہوئی جس کے اوپر اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قدرتی طور پر لکھا ہوا ہے جس کو دیکھنے کے لیے دور دراز کے علاقوں کے لوگوں جوک در جوک آ نے لگے۔

Name Muhammad

Name Muhammad