ہانگ کانگ کے سیاسی بحران کے حل کے لئے مذاکرات کا پہلا دور کامیاب

Hong Kong

Hong Kong

ہانگ کانگ سٹی (جیوڈیسک) ہانگ کانگ کے سیاسی بحران کے خاتمے کیلئے بیجنگ نواز انتظامیہ اور حکومت مخالف مظاہرین میں مذاکرات کے پہلے دور کو کامیاب قرار دیا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز ہونے والے اس مذاکراتی عمل پر چینی حکومت نے تبصرہ کرتے ہوئے اسے تعمیری قرار دیا ہے لیکن بنیادی اختلافات ابھی تک برقرار ہیں۔