ڈی پی او گجرات نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے

Gujrat

Gujrat

گنجہ (جی پی آئی) ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے ضلع گجرات کے متعدد ایس ایچ او تبدیل کر دئیے تفصیلات کے مطابق ڈی پی او گجرات رائے اعجاز احمد نے سٹی سرائے عالمگیر سمیت متعدد تھانوں کے ایس ایچ او تبدیل کر دئیے۔

نئے تبادلوں میں انسپکٹر ساجد کو تھانہ اے ڈویژون انسپکٹر اعظم گجر کو تھانہ سٹی سرائے عالمگیر سب انسپکٹر غلام قادر کو تھانہ بولانی سب انسپکٹر فراست علی چٹھہ کو تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا گیا ہے۔