ماریہ شراپوا ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے سیمی فائنل تک نہ پہنچ سکیں

Maria Sharapova

Maria Sharapova

سنگاپور (جیوڈیسک) ڈبلیو ٹی اے فائنلز میں ماریہ شراپوا کے میچ کا نتیجہ دلچسپ رہا۔ روسی ٹینس اسٹار نے اپنی پولیش حریف Radwanska کے خلاف زبردست کامیابی حاصل کی۔

ماریہ شراپوا کی دو ایک کی جیت نے سیمی فائنل تک رسائی کا خواب چکنا چور کر دیا۔ ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے ماریہ شراپوا کو اسٹریٹ سیٹس میں جیتنا ضروری تھا۔