دو امریکی ڈانسرز کا بلند عمارت سے لٹک کر رقص

Dance

Dance

آکلینڈ (جیوڈیسک) عام طور پر لوگ اونچائی خصوصاً بلند عمارتوں کی بلندی سے ڈرتے ہیں لیکن امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر Oakland میں دو ایسے نڈر ڈانسر زبھی مو جود ہیں جنہوں نے بلند عمارت سے لٹک کر ڈانس پر فارمنس پیش کی جوکہ اپنی مثال آپ ہے۔

اس پر فارمنس کیلئے دونوں ڈانسرز مضبوط اور لچکداررسیوں کے ذریعے عمارت کے ساتھ نیچے لٹک گئے اور پھر میوزک کی دھن پر کسی غلطی اور نقصان کے بغیر لٹکے لٹکے نہایت مہارت سے ڈانس کیا جو کہ یقیناً مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔