محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشورہ چار نومبر کو ہو گا

Muharram Moon

Muharram Moon

اسلام آباد (جیوڈیسک) محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا۔ یوم عاشورہ چار نومبر بروز منگل ہو گا۔ زونل روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے بعد کمیٹی نے اعلان کیا کہ محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے۔

یکم محرم الحرام 26 اکتوبر بروز اتوار کو ہو گا۔ جبکہ چار نومبر بروز منگل کو یوم عاشورہ ہو گا۔ پنجاب میں آٹھ سو ایک مقامات انتہائی حساس قرار جبکہ دس اضلاع میں فوج تعینات ہو گی۔