جامعہ کراچی کے تحت آج کے تمام انٹری ٹیسٹ ملتوی

Entry Tests

Entry Tests

کراچی (جیوڈیسک) جامعہ کراچی کے تحت آج ہونے والے تمام انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دئے گئے۔ ملتوی کئے جانے والے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ترجمان جا معہ کراچی کے مطابق جامعہ کراچی میں آج ہو نے والے والے تمام انٹری ٹیسٹ ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ ملتوی کئے جانے والے ٹیسٹ کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔