نئے صوبے بنانے کے لیے قومی کمیشن بنایا جائے، شہباز شریف

Shahbaz Sharif

Shahbaz Sharif

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر پارلیمانی اتفاق رائے حاصل کیا جانا چاہیے، انھوں نے کہا کہ دھرنوں سے ہونے والا نقصان نسلیں چکاتی رہیں گی۔

قوم کو چاہیے کہ وہ دھرنا دینے والوں کو معاف نہ کرے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے نئے صوبوں کے قیام کے بارے میں نون لیگ کا موقف بھی واضح کیا۔