منتخب نمائندوں نے عوام کو بری طرح مایوس کیا ہے، محمد علی ساول

Nowshera

Nowshera

نوشہرہ (جیوڈیسک) ممتاز سیا سی رہنما ملک محمد علی ساول نے کہا ہے کہ حلقہ کے منتخب ارکان اسمبلی نے عوام کو محرومیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔

عوام ان کی کار کردگی سے بری طرح مایوس ہو ئے ہیں۔ آج کے ترقی یا فتہ دور میں بھی یہاں کی عوام زندگی کی تمام بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ وہ اپنے گروپ کی ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔