فرانس: پہلی عالمی جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یادگار تعمیر

France

France

یرس (جیوڈیسک) شمالی فرانس کے علاقے آرٹوئی میں ابلین کے مقام پر ایک دائرے کی شکل میں بنی یادگار ”رنگ آف میموری” میں تین میٹر بلند دیواروں پر جنگ میں مرنے والے پانچ لاکھ اسی ہزار فوجیوں کے نام کندہ کئے گئے ہیں۔

ان میں کینیڈا، یورپ، افریقہ، بھارت، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے فوجی شامل ہیں۔ جنہیں برطانیہ اور فرانس اپنے زیر تسلط ملکوں سے لائے تھے۔ یادگار کا افتتاح گیارہ نومبر کو فرانس کے صدر فرانسوا اولاند کریں گے۔