امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلرسوِیفٹ کےمومی مجسمے کی رونمائی

Taylor Swift

Taylor Swift

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی نوجوان گلوکارہ ٹیلر سوِیفٹ کے مومی مجسمے کی رونمائی ہوئی۔ مجسمہ ہالی ووڈ کے مادام تسائو عجائب گھر میں رکھا جائے گا۔24 سالہ گلوکارہ ٹیلر سوِیفٹ کے مومی مجسمے کی رونمائی لاس اینجلس کیلی فورنیا میں ہوئی۔

اسی روز ٹیلر کا نیا البم 1989 بھی ریلیز کیا گیا ہے۔اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیلر سوِیفٹ کے فینز نے مومی مجسمے کے ہمراہ تصاویر بنوائیں۔ٹیلر سوِفٹ کا یہ پہلا مومی مجسمہ نہیں، بلکہ اس سے قبل 2010 میں گلوکارہ کے ایک مجسمے کی رونمائی ہوچکی ہے۔