فیصل آباد میں آج محرم کے جلوس سخت سکیورٹی میں نکالے جائینگے

Muharram Processions

Muharram Processions

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں آج چار محرم الحرام کو ضلع بھر میں 186 مجالس جبکہ 8 جلوس نکالے جائیں گے جن کیلئے سخت سکیورٹی کے انتظامات کیئے گئے ہیں۔ 2579 پولیس اہلکار اپنے فرائض سرانجام دینگے۔

چار محرم الحرام کو ضلع بھر میں 186 مجالس جبکہ 8 جلوس نکالے جائے گے جن کیلئے سکیورٹی کے سخت اقدامات کیئے گئے ہیں۔

5 ایس پی 19 انسپکٹر 130 سب انسپکٹر 302 اے ایس آئی جبکہ 2579 جوان اپنے فرائض سر انجام دینگے۔ آج سب سے زیادہ مجالس جڑانوالہ جبکہ سب سے زیادہ جلوس اقبال ڈویژن میں نکالے جائیں گے۔