عمران خان استعفیٰ کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی نہیں جائینگے، مزاری

Shireen Mazari

Shireen Mazari

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عمران خان اپنے استعفیٰ کی تصدیق کے لیے خود قومی اسمبلی نہیں جائیں گے۔

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان اپنے استعفیٰ کی تصدیق اپنے کنٹینر سے ہی عوام کے سامنے کریں گے، استعفوں کے بعد ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔