پارٹی رہنماؤں کے کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر ہسپانوی وزیراعظم کی قوم سے معذرت

Spain

Spain

میڈرڈ (جیوڈیسک) سپین کے وزیراعظم ماریا نوار جوئے نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں کے کرپشن سکینڈل میں ملوث ہونے پر قوم سے معذرت کر لی۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہسپانوی وزیراعظم نے قوم سے عہد کیا کہ ملکی سیاست کو کرپشن سے پاک کیا جائیگا۔