جنوبی وزیرستان: اعظم وسک میں مکان پر ڈرون حملہ، 3 افراد ہلاک، 4 زخمی

Drones

Drones

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان میں تحصیل برمل کے علاقے اعظم وسک میں مکان پر جاسوس طیارے کا حملہ 3 افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔

جاسوس طیارے نے مکان پر 2 مزائل فائر کیے گئے۔ ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے کے حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔