امریکی خاتون کیلی نے نازک کمر میں سب کو پیچھے چھو ڑدیا

Kelly

Kelly

واشنگٹن (جیوڈیسک) پتلی کمر کے بارے میں سنا تو سب نے ہے لیکن امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک خا تون کی نازک کمر نے تو سب کو حیران کر دیا ہے۔ 27 سالہ کیلی لی ڈیکے نامی اس خاتون کی کمر صرف 16 انچ چوڑی ہے۔

جبکہ وہ اسے اب مزید بھی کم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ کیلی نے اپنی کمر کو اس قدر پتلا کر نے کیلئے ڈا ئٹنگ کا سہا ر ا نہیں لیا بلکہ و ہ اس مقصد کے لئے گزشتہ 7 سالوں سے ہر وقت Corset نامی ایک چست لبا س پہنے رہتی ہیں جس کی بدولت وہ دنیا کی سب سے نازک کمر والی حسینہ بن گئیں ہیں۔