بھارت سکھوں کے قتل عام میں ملوث ملزمان کو سزائیں دینے میں ناکام ہو گیا

India Sikhs Murder

India Sikhs Murder

نئی دہلی (جیوڈیسک) بین الاقوامی انسانی حقوق تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارت سکھوں کے قتل عام میں ملوث ملزمان کو سزائیں دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔

بدھ کو جاری کردہ اپنی ایک رپورٹ میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ 1984ء میں بھارت میں سکھوں کے خلاف فسادات میں درجنوں سکھ قتل کر دیئے گئے تھے۔