ایران میں موت کی سزاؤں میں اضافہ ہو رہا ہے : اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے ایک ماہر احمد شہید نے کہا ہے کہ حالیہ چند سالوں میں ایران میں سزائے اموات میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس ملک میں انسانی حقوق کی صورت حال ابتری کی طرف جا رہی ہے۔