بحرین: اپوزیشن جماعت کی سرگرمیاں معطل، دفاتر کے استعمال پر پابندی

Bahrain

Bahrain

منامہ (جیوڈیسک) بحرین کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی ایک بڑی جماعت کی سرگرمیاں معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔

اس کے تحت تین ماہ سرگرمیاں معطل رہنے کے علاوہ دفاتر کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔