گجرات جلسہ کی کامیابی پر ISF کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ شعیب مغل

Lala Musa

Lala Musa

لالہ موسیٰ : گجرات جلسہ کی کامیابی پر ISF کی ٹیم کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لالہ موسیٰ کے انفارمیشن سیکرٹری محمد شعیب مغل نے کیا۔

انہوں نے کہا کہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے سکیورٹی کے فرائض بخوبی انجام دئیے تمام قائدین اور سٹوڈنٹس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں انہوں نے مزید کہاکہ لالہ موسیٰ کے تین سٹوڈنٹس جو کہ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے ان کی ناگہانی وفات پر گہرا دکھ ہوا۔