گوجرانوالہ: بیٹی نے ماں باپ کو قتل کر دیا

Gujranwala

Gujranwala

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں بیٹی نے مبینہ طور پر ماں اور باپ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ونیاں والا میں بیٹی نے مبینہ طور پر ماں اور باپ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ بیٹی ممکنہ طور پر پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی، لیکن والدین کے انکار اُس سے قتل کر دیا۔ پولیس نے ملزمہ کو حراست جبکہ لاشوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات کی شروع کر دی ہیں۔