صدر موبائل مارکیٹ میں آتشزدگی پر قابو پا لیا گیا

Mobile Market Fire

Mobile Market Fire

کراچی (جیوڈیسک) صدر میں عبداللہ ہارون روڈ پر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کی الیکٹرنگ کی اشیا موبائل اور دیگر قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

آگ لگنے سے پوری مارکیٹ میں دھواں بھی بھر گیا آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تین فائر فائٹر انجنوں کی مدد آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔