سالانہ غازی علم دین شہید کی یاد میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیمینار

فیصل آباد : جماعت اہلسنت پاکستان کے زیراہتمام مرکزی جامع مسجد کالونی 80 مربع مانانوالہ میں سالانہ غازی علم دین شہید کی یاد میں شہید ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سیمینار سے علامہ شفقت علی حیدری، صاحبزادہ محمد ثقلین حیدری، قاضی جہانگیر خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Faisalabad Seminar

Faisalabad Seminar