4 چھٹیاں: لاری اڈوں پر رش

Bus Stop

Bus Stop

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی 4 اور صوبائی محکموں میں 3 اکٹھی چھٹیاں آنے کے باعث مقامی شہریوں کی بڑی تعداد نے شمالی علاقہ جات جبکہ سرکاری ملازمین نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا جس کی وجہ سے گزشتہ روز جنرل لاری اڈوں پر شہریوں کا رش بڑھ گیا۔ متعدد اڈوں پر ٹرانسپورٹرز شہریوں سے منہ مانگے کرائے وصول کرتے رہے۔