لاہور: محرم کے دوران فوجی دستے تعینات کیے جائینگے، آئی ایس پی آر

ISPR

ISPR

لاہور (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر)، نے کہا ہے کہ لاہور شہرمیں محرم کے دوران سیکیورٹی کیلیے فوجی دستے تعینات کیے جائینگے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی دستے سیکورٹی پر مارمو رہیں گے ، آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ فوجی دستے آج رات سے سیکیورٹی کے فرائض سنبھال لیں گے۔