حساس ادارے کے ملازم سے چرس برآمد

Hashish

Hashish

لاہور (جیوڈیسک) ریلوے پولیس نے ٹرین میں سفر کرنے والے حساس ادارے کے ملازم سے 250گرام چر س برآمد کرلی اور اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔