سکھر، مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص زخمی

Sukkur

Sukkur

سکھر (جیوڈیسک) پنو عاقل کے گائوں واھل بلو کے علاقہ مکینوں نے سول اسپتال سکھر کے احاطے میں احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بلو برادری کے مسلح افراد نے پرانی دشمنی کے تنازعے پر ہمارے ایک نوجوان امداد علی بلو پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا

جسے طبی امداد کیلئے سول اسپتال لایا گیا ہے، واقعے کی اطلا ع پر پولیس ملزمان کے خلاف کیس درج کرنے سے انکار کر رہی ہے، انہوں نے حکام سے مطالبہ کیا کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور ہمیں تحفظ فراہم کیا جائے۔