کھاریاں افشاں ارباب نے تحصیل کھاریاں کا دورہ کیا

Kharian

Kharian

کھاریاں: کھاریاں افشاں ارباب نے تحصیل کھاریاں کا دورہ کیا اس موقع پر AC کھاریاں افشاں رباب نے ڈنگہ، کھاریاں اور لالہ موسیٰ میں روٹی نان کاوزن پورا نہ ہونے پر 11 مقدمات درج کروائے۔

تفصیلات کے مطابق AC کھاریاںا فشاں رباب نے روٹی نان کا وزن پورا نہ ہونے پر لالہ موسیٰ میں جاوید وغیرہ پر 4 مقدمات درج کروائے کھاریاں میں اشفاق وغیرہ پر 2 مقدمات جبکہ عابدوغیرہ پر 5 مقدمات درج کروائے اور ہدایت کی کسی کو گرانفروشی کی اجازت نہیں اور دیں گے۔